the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
روس کے دارالحکومت ماسکو میں اگلے ماہ ہونے والی کئی ممالک کی میٹنگ کے پیش نظر افغانستان میں امن مذاکرات کے لئے پاکستان نے افغان طالبان کے سات رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کی ہے۔طالبان کے دو افسران نے نام خفیہ رکھتے



ہوئے بتایا کہ افغانستان میں امن مذاکرات کے مقصد سے طالبان کے رہنماؤں نے گزشتہ ہفتے اسلام آباد میں ملاقات کی۔اس دوران طالبان رہنماؤں نے پاکستان کی جیلوں سے طالبان کے ارکان کو رہا کرنے سمیت کئی مطالبات پر تبادلہ خیال کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.